: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وا شھنگٹن 3 ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی پید ا ئشی سا ئنسد ا ن ڈ ا کٹر تھا مس جا ن کو لا کو ٹ کو امر یکن کیمیکل سو سا ئٹی کے طر ف سے اے سی ایس ایو ا رڈ ا ن انڈ سٹریل کمیسٹری
کے بڑ ے ایو ا رڈ سے نوا ز ا گیا ہے۔ ا نہو ں نے سینٹ بر چما نس کا لج‘ چنگنا چیر ی ‘ کیر لا اور آ ئی آ ئی ٹی چینا ئی سے تعلیم حا صل کی اس کے علا وہ انہو ں نے ایم بی اے ڈ گر ی اور فیلو آ ف دی ر ائل سو سا ئٹی آ ف کیمسٹری کیلئے بھی چنا گیا تھا۔